آخری وقت اشاعت:  Tuesday, 5 may, 2009, 12:09 GMT 17:09 PST

کہاں سے کہاں آ گئے

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

تازہ ترین فلیش پلیئر یہاں دستیاب ہے

ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں

ایسا کیوں ہوتا ہے کہ اپنے ہی حال میں مست چند لوگ ایک دن اپنے گھروں سے نکلتے ہیں اور چلتے چلے جاتے ہیں۔

اچانک ہزاروں کلیومٹر کے سفر کے بعد انہیں خیال آتا ہے کہ ارّے ۔۔۔ وہ اتنی دور آ گئے۔

لیکن تب تک گھر لوٹنے کی ہمت جواب دے چکی ہوتی ہے، اور پھر وہ جہاں ہوتے ہیں وہیں رہ جاتے ہیں۔

مگر ایسے لوگوں کے دو گھر ہوتے ہیں ایک وہ جو اجنبی سر زمین پر بنتا ہے اور دوسرا وہ جس میں ان کی روح پھنسی ہوئی ہوتی ہے۔

وست اللہ خان نے آندھرا پردیش میں ایسے گمشدہ لوگوں سے ملاقات کی جو ملطان سے چلتے چلتے جانے کس طرح یہاں آ کر پھنس گئے اور یہاں آکر بس گئے۔ ایسا کیوں ہوتا ہے۔۔۔۔

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔