ur.m.wikipedia.org
Shuaib-bot
صارف از 11 اکتوبر 2012ء
صفحۂ صارف تبادلۂ خیال
شعیب بوٹ
روبہ جات · روبہ حکمت عملی (Bot policy)  ·درخواست برائے اختیارات روبہ (Requests for bot approvalدرخواست برائے روبہ جات  · فہرست روبہ جات
یہ صارف ایک روبہ کھاتہ ہے جس کا انتظام محمد شعیب (تبادلۂ خیال) کے پاس ہے۔
یہ کٹھ پتلی نہیں بلکہ ایک متبادل قانونی کھاتہ ہے، جس کے ذریعہ خودکار یا نیم خودکار طریقہ سے ترامیم عمل میں لائی جاتی ہیں۔
برائے منتظمین: اگر یہ روبہ غلط اندراجات کررہا ہو یا کسی پریشانی کا باعث ہو، تو براہ کرم اسے روک دیں۔

یہ روبہ ویکیمیڈیا ٹول فورج پر چلتا ہے۔
برائے منتظمین:کسی بھی وجہ سے اس روبہ پر پابندی عائد کرنا ہو تو براہ کرم خودکار پابندی کو غیر فعال کر دیں؛ تاکہ ٹول فورج پر چلنے والے دیگر روبہ جات متاثر نہ ہوں۔
یہ روبہ ویکیمیڈیا ٹول سرور پر چلتا ہے۔
برائے منتظمین:کسی بھی وجہ سے اس روبہ پر پابندی عائد کرنا ہو تو براہ کرم خودکار پابندی کو غیرفعال کردیں؛ تاکہ ٹول سرور پر چلنے والے دیگر روبہ جات متاثر نہ ہوں۔
Shuaib-bot
یہ ایک خودکار صارف ہے
(تبادلۂ خیال · شراکتیں)
منتظممحمد شعیب
مصنفمحمد شعیب اور دیگر ویکی صارفین
اجازت یافتہ؟ہاں
پرچم یافتہ؟ہاں
کامماورائے بشری کام (تفصیل کے لیے دیکھیں صفحہ صارف)
شرح ترمیمہر ایک منٹ میں ایک ترمیم
اوقات ترمیممسلسل
خودکار یا دستی؟خودکار
پروگرامنگ زبان(یں)پائیتھون/خوب
راضی بہ اخراجہاں
سورس کوڈ شائع شدہ؟ہاں
ہنگامی معطلی پر راضیہاں
ہنگامی طور پر روبہ کو معطل کریں

   

اگر روبہ غلط اندراجات کرے تو منتظمین: اس بٹن کا استعمال کریں۔ (براہ راست ربط)
دیگر صارفین روبہ کے غلط اندراجات کی اطلاع ویکیپیڈیا:تختہ اعلانات برائے منتظمین پر دے سکتے ہیں۔
حالیہ کارکردگی
اس مقصد کے لیے دیگر روبہ جات کافی ہیں، اس لیے اس کو روک دیا گیا۔
غیر زمرہ بند صفحات میں زمرہ غیرزمرہ بند صفحات لگانا۔
روبہ مساوی زمرہ جات کی ابتدا کے بعد اس روبہ کی ضرورت نہیں رہی، اس لیے روک دیا گیا۔
رجوع مکررات کی درستی۔
مساوی زمرہ جات
تمام نو تخلیق شدہ صفحات (نیز تمام اردو ویکیپیڈیا کے صفحات) میں انگریزی ویکیپیڈیا کا بین الوکی ربط داخل ہونے کے فوراً بعد انگریزی صفحہ پر موجود زمرہ جات کو اردو صفحہ میں داخل کرنا۔ جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ روبہ سب سے پہلے انگریزی صفحہ پر موجود زمرہ جات کے صفحات پر اردو زمرہ کا ربط تلاش کرتا ہے اور اس کو یہاں داخل کرتا ہے۔
تخریب مخالف اقدامات
تمام نوتخلیق شدہ صفحات (نیز تمام اردو ویکیپیڈیا کے صفحات) کو جانچنا اور اگر زمرہ موجود نہ ہو، مضمون نامکمل ہو، حوالہ موجود نہ ہو، درون ویکی روابط موجود نہ یا دیگر صفحات میں زیر اقدام صفحہ کا ربط نہ ہو تو مناسب سانچہ جات کا اضافہ کرنا، نیز ان صفحات کے تخلیق کرنے والوں کے تبادلۂ خیال صفحات پر اس اقدام سے متعلق آگاہ کرنا۔
ملاحظہ فرمائیں۔
منتقلی بین الویکی روابط
تفصیلی مضمون کے لیے منصوبہ:ویکی ڈیٹا ملاحظہ کریں۔
اردو ویکیپیڈیا سے بین الویکی روابط کی ویکی ڈیٹا میں منتقلی۔ مثال
متضاد بین الویکی واقع ہونے کی صورت میں {{متضاد بین الویکی}} داخل کرتا ہے، جیسے کہ اوپر موجود مثال میں بھی موجود ہے۔
تحسین وتزئین کاری
بعض جملوں کے درمیان زائد خلا ہوتا ہے، بعض درون ویکی روابط زائد ہوتے ہیں، اس طرح کی خامیاں درست کرنے لیے بھی اس روبہ کی مدد لی جا رہی ہے۔ نیز کچھ مضامین میں بین الویکی روابط میں ترتیب درست نہیں ہوتی، یہ روبہ اسے بھی درست کرتا ہے۔
املا کی درستی
یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔
شماریات
میٹاویکی شماریات
تجدید درجات عالمی ویکیپیڈیاز
تخلیق مضامین
ملاحظہ فرمائیں:
ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ تخلیق مضامین شہر/درخواست تخلیق
اردو سازی
لاطینی حروف کی خودکار انداز میں اردو سازی، ملاحظہ فرمائیں:
ویکیپیڈیا:درخواست اردو سازی
حوالوں کی گروہ بندی
اردو ویکیپیڈیا کے مضامین میں درج مکرر حوالوں کی گروہ بندی اور ان کا تسمیہ، ملاحظہ فرمائیں۔
درستی روابط
مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:درخواست درستی ربط ملاحظہ فرمائیں۔
یوآرایل آرکائیو سازی
حوالہ جات میں موجود بیرونی روابط (URLs) کو archive.org میں محفوظ کرتا ہے اور بعد ازاں اس کے ربط کو یہاں متعلقہ حوالوں میں archiveurl= پیرامیٹر کا اضافہ کرکے درج کرتا ہے (نمونہ ملاحظہ فرمائیں مزید)
اردو ویکیپیڈیا پر 400،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں
400،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 400،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:55, 31 جنوری 2018 (م ع و)
آخری ترمیم مورخہ 12 دسمبر 2021ء بوقت 15:58
تمام مواد CC BY-SA 3.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔
اخفائے راز کے اصول
شرائط استعمالڈیسک ٹاپ
صفحۂ اولجستہ جستہ آس پاس داخل ہوں ترتیبات عطیہ دیجیےویکیپیڈیا کا تعارفعمومی اظہار لاتعلقی
زیر نظر کریںتاریخچہشراکتیںترميم  زبانیں  User groups  نوشتہ جات  معلومات صفحہ  مستقل ربط  مربوط صفحات