بنغازی (Benghazi) (عربی: بنغازي) لیبیا کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ برقہ خطے کا دارالحکومت (یا سابقہ صوبہ) اور قومی عبوری کونسل کا سابقہ عارضی دارالحکومت بھی ہے۔


بنغازي
بنغازی
بنغازی
ملکلیبیا
علاقہبرقہ
ضلعبنغازی
آبادایوسپرایڈز (525 قبل مسیح)
نام تبدیل • برنيكى (تیسری صدی قبل مسیح کے وسط سے)
 • ہیسپاریڈیس
 • برنیک (ساتویں صدی عیسوی وسط سے)
 • مرسا ابن غازی (سولہویں صدی)
 • بنی غازی
 • بنغازی
رقبہ
 • شہر314 کلومیٹر2 (121 میل مربع)
بلندی[1]2 میل (7 فٹ)
آبادی (2011)[2]
 • شہر631,555
 • کثافت2,000/کلومیٹر2 (5,200/میل مربع)
 • میٹرو1,110,000
منطقۂ وقتUTC+2
ٹیلی فون کوڈ(+218) 61

آب و ہوا ترمیم

آب ہوا معلومات برائے بنغازی
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
بلند ترین °س (°ف) 24
(75)
28
(82)
38
(100)
41
(106)
42
(108)
43
(109)
41
(106)
41
(106)
41
(106)
38
(100)
35
(95)
26
(79)
43
(109)
اوسط بلند °س (°ف) 16.7
(62.1)
18.0
(64.4)
20.3
(68.5)
24.7
(76.5)
28.9
(84)
31.8
(89.2)
31.7
(89.1)
32.3
(90.1)
30.8
(87.4)
27.8
(82)
23.2
(73.8)
18.4
(65.1)
25.38
(77.68)
اوسط کم °س (°ف) 8.3
(46.9)
8.4
(47.1)
9.5
(49.1)
12.8
(55)
16.0
(60.8)
19.2
(66.6)
20.2
(68.4)
20.8
(69.4)
19.4
(66.9)
16.5
(61.7)
13.3
(55.9)
9.9
(49.8)
14.53
(58.13)
ریکارڈ کم °س (°ف) 3
(37)
3
(37)
3
(37)
5
(41)
9
(48)
13
(55)
14
(57)
16
(61)
11
(52)
11
(52)
7
(45)
4
(39)
3
(37)
اوسط بارش مم (انچ) 66
(2.6)
41
(1.61)
18
(0.71)
5
(0.2)
3
(0.12)
3
(0.12)
0
(0)
3
(0.12)
3
(0.12)
18
(0.71)
46
(1.81)
64
(2.52)
270
(10.64)
اوسط بارش ایام 12 10 3 1 0 0 0 0 0 3 6 10 45
اوسط اضافی رطوبت (%) 76 73 67 58 55 55 65 67 65 64 70 74 65.8
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات 179.8 192.0 232.5 252.0 319.3 327.0 381.3 365.8 288.0 251.1 213.0 167.4 3,169.2
ماخذ#1: Weltwetter Spiegel Online[3]
ماخذ #2: BBC Weather[4]

حوالہ جات ترمیم

  1. Wolfram Alpha
  2. [1] آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ spiegel.de (Error: unknown archive URL). Der Spiegel. 23 August 2011
  3. "Wetter im Detail: Klimadaten"۔ WetterKontor, via Spiegel Online۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جولا‎ئی 2012 
  4. "Average Conditions Benghazi, Libya"۔ BBC Weather۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جولا‎ئی 2012 

بیرونی روابط ترمیم