"ویکیپیڈیا:نامکمل مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م عائشہ احمد سعید (تبادلۂ خیال) کی ترامیم واپس ؛ Obaid Raza کی گذشتہ تدوین کی جانب۔
سطر 3:
 
[[زمرہ:ویکیپیڈیا]]
عمیرہ احمد مرے کالج سیالکوٹ سے انگریزی میں ماسٹرز کر کے [[آرمی پبلک کالج]] کے کیمبرج ونگ سے منسلک ھیں -اپنے تحریری سفر کا آغاز انھوں نے خواتین کے ماہناموں سے کیا اور پھر ٹی وی انڈسٹری میں آ گئیں- ان کا پہلا ڈرامہ ‘‘وجود لاریب‘‘ انڈس ویژن سے 2005 میں آیا جس کے لئے انہوں نے بیسٹ رائٹر کا ایوارڈ لیا ۔ اس کے بعد ‘‘دام‘‘ ، ‘‘قید تنہائ‘‘ اور متعدد ڈرامے وہ لکھ چکی ہیں اور ان کے بےشمار ناولز کی ڈرامائ تشکیل ہو چکی ہے -‘‘نور کا مسکن‘‘ کے نام سے ایک ریڈیو ڈرامہ بھی لکھا-