ur.m.wikipedia.org
"معاونت:ہدایات اور پالیسیوں کا تعارف/1" کے نسخوں کے درمیان فرق
→ گزشتہ ترمیم
اگلی ترمیم ←
معاونت:ہدایات اور پالیسیوں کا تعارف/1 (ترمیم)
نسخہ بمطابق 11:44، 30 دسمبر 2018ء
78 بائٹ کا اضافہ
،  3 سال پہلے
درستی
[[فائل:Nuvola_apps_bookcase_pastel.png|بائیں|100پک]]
 
ویکیپیڈیا کی تعمیر و ترقی کا واحد مقصد انسانیتنسل انسانی کے لیے اعلی درجہ کا مفت دائرۃ المعارف تیار کرنا اور اسے مفت فراہم کرنا ہے۔ چنانچہ دائرۃ المعارف کا اعلیٰ معیار برقرار رکھنے کے لیے [[ویکیپیڈیا:جملہ قوانین سے چشم پوشی|کچھ قوانین ضرور وضع کیے گئے ہیں]] لیکن اس کی بنیادبنیادیں محض [[ویکیپیڈیا:پانچ ستون|پانچ ستونوں]] پر کھڑی کی گئی ہے۔ہیں۔ جبکہ [[ویکیپیڈیا:ہدایات و حکمت عملیاں|ویکیپیڈیا کی پالیسیوں اور ہدایات]] کو ویکی برادری نے اس مقصد سے مرتب کیا ہے کہ ویکی نویس صارفین ان مذکورہ بنیادوںپانچ ستونوں کی تہ تک پہنچ کر انہیں نافذ کرنے کی بہتر راہ منتخب، تنازعات کو حل اور ایک آزاد و معتبر دائرۃ المعارف کی تیاری کی راہ پر دیگر رفقائے سفر کے شانہ بشانہ گامزن ہوں۔
 
 
بنیادی طور پر یہ پالیسیاں ویکیپیڈیا کے بنیادی اصولوں کی مفصل ضاحتتشریح ہی ہے اور انہی پالیسیوں کے نفاذ اور مضامین میں توازن و ہمواری پیدا کرنے کے لیے ہدایات مرتب کی گئیں۔ عموماً ان پالیسیوں اور ہدایات کے عنوان '''ویکیپیڈیا:''' (مختصراً '''وپ:''') کے سابقہ سے شروع ہوتے ہیں۔
 
 
گو کہ ویکیپیڈیا میں ہر تصوراتی صورت حال پر تفصیلی پالیسی اور مکمل ہدایات لکھی جا چکی ہیں لیکن ان سب کا از اول تا آخر حرف بحرف مطالعہ خاصا وقت طلب ہوگا۔ہے۔ چنانچہ پالیسیوں اور ہدایات کی اسی طوالت و ضخامت کے پیش نظر آئندہ چند صفحوں میں ان کا عطر کشید کرکے آپ کے سامنے پیش کیا گیا ہے تاکہ جملہ اہم ہدایات اور پالیسیوں سے ضروری واقفیت حاصل ہو۔ہو جائے۔ ان مبادیات سے واقفیتآگاہی آپ کے ویکی سفر کو مزید سہل اور تخلیقی بنانے میں انتہائی مددگار ثابت ہوگی۔
}}
 
Yethrosh
مامورین اداری، انٹرفیس منتظمین، منتظمین، بین الویکی درآمد کنندگان
57,451
ترامیم
اخفائے راز کے اصول
شرائط استعمالڈیسک ٹاپ
صفحۂ اولجستہ جستہ آس پاس داخل ہوں ترتیبات عطیہ دیجیےویکیپیڈیا کا تعارفعمومی اظہار لاتعلقی