"معاونت:ہدایات اور پالیسیوں کا تعارف/1" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 3:
[[فائل:Nuvola_apps_bookcase_pastel.png|بائیں|100پک]]
 
ویکیپیڈیا کی تعمیر و ترقی کا واحد مقصد نسل انسانی کے لیے اعلی درجہ کا دائرۃ المعارف تیار کرنا اور اسے مفت فراہم کرنا ہے۔ چنانچہ دائرۃ المعارف کاکے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنے کے لیے [[ویکیپیڈیا:جملہ قوانین سے چشم پوشی|کچھ قوانین ضرور وضع کیے گئے ہیں]] لیکن اس کی بنیادیں محض [[ویکیپیڈیا:پانچ ستون|پانچ ستونوں]] پر کھڑی کی گئی ہیں۔گئیں۔ جبکہ [[ویکیپیڈیا:ہدایات و حکمت عملیاں|ویکیپیڈیا کی پالیسیوں اور ہدایات]] کو ویکی برادری نے اس مقصدغرض سے مرتب کیا ہے کہ ویکی نویس صارفین ان مذکورہ پانچ ستونوں کی تہ تک پہنچ کر انہیں نافذ کرنے کی بہتر راہ منتخب، تنازعات کو حل اور ایک آزاد و معتبر دائرۃ المعارف کی تیاری کی راہ پر دیگر رفقائے سفر کے شانہ بشانہ گامزن ہوں۔