"ویکیپیڈیا:نامکمل مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
قصور شہر کہ لوگ بہت ہی نفیس اور مہمان نواز ہوتے ہیں۔سرحدی علاقہ ہونے کی وجہ سے یہاں سیکورٹی کے کافی سخت انتظامات ہوتے ہیں۔یہاں کی دوسری مشہور سوغات میں اندرسے اور فالودہ بھی شامل ہیں۔دوسرے شہروں سے آنے والے سیاح یہاں پر جب تک ان سوغات کا مزا نہ لیں ان کا سفر ادھورہ رہتا ہے..لوگ دور دور سے یہاں سیر و تفریح کے لئے تشریف لاتے ہیں
نامکمل مضمون ا یسے مضامین کو کہا جاتا ہے جن پر کام ابھی جاری ہے۔ آپ کسی بھی نا مکمل مضمون میں ترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔