سُوگا یوشی ہیدے یا یوشی ہیدے سُوگا (菅 義偉, Suga Yoshihide، ولادت: 6 دسمبر 1948ء) جاپانی سیاست دان ہیں جنھوں نے جاپان کے وزیر اعظم کی حیثیت سے خدمات انجام دیا۔ 2012ء سے 2020ء تک سوگا یوشی  نے سابق وزیر اعظم شنزو ابے کے دور میں چیف کابینہ سیکریٹری کے طور پر ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں۔ ہیدے سُوگا 16 ستمبر 2020ء سے 4 اکتوبر 2021ء تک جاپان کے وزیر اعظم رہے۔

سوگا یوشی ہیدے
(جاپانی میں: 菅 義偉 ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
چیف کیبنٹ سیکرٹری   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
26 دسمبر 2012  – 16 ستمبر 2020 
رکن ایوان نمائندگان، جاپان [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
22 اکتوبر 2017 
وزیر اعظم جاپان [2][3][4][5] (99  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
16 ستمبر 2020  – 4 اکتوبر 2021 
شنزو آبے  
فومیو کیشیدا  
معلومات شخصیت
پیدائش 6 دسمبر 1948ء (76 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جاپان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان جاپانی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جاپانی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 گولڈ اولمپک آرڈر (2021)[6]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی ترمیم

سوگا یوشی ہیدے شادی شدہ ہیں اور اس کے تین بیٹے ہیں۔[7] ان کی اہلیہ ماریکو ہیں۔[8]

حوالہ جات ترمیم

  1. https://kouhosha.info/
  2. Suga ist Japans neuer Regierungschef — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2020 — شائع شدہ از: 16 ستمبر 2020
  3. List of Ministers, State Ministers and Parliamentary Vice-Ministers - Cabinet Office Home Page — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اگست 2021
  4. https://www.nikkansports.com/general/nikkan/news/202009160000377.html
  5. The Resignation En Masse of the Suga Cabinet — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اکتوبر 2021
  6. 橋本会長、菅首相、小池都知事に金章 IOCから五輪オーダー
  7. "プロフィール"۔ 内閣官房長官・衆議院議員 菅(すが)義偉 ホームページ (بزبان جاپانی)۔ 01 ستمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2020 
  8. "菅官房長官 ひと目ぼれで結婚…令和おじさんの意外すぎる半生 | 女性自身"۔ WEB女性自身 (بزبان جاپانی)۔ 11 April 2019۔ 06 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2020