ur.m.wikipedia.org
ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا صارفین
(منصوبہ:توثیق شدہ صارفین سے رجوع مکرر)
اس صفحہ میں اردو ویکیپیڈیا کی حکمت عملی بیان کی گئی ہے، جسے ویکی نویسوں میں انتہائی مقبولیت حاصل ہے نیز یہ تمام صارفین کے لیے واجب الاتباع معیار بھی ہے۔ آپ اس صفحہ میں ترمیم کرسکتے ہیں، لیکن خیال رہے کہ آپ کی کوئی ترمیم کسی اتفاق رائے کے خلاف نہ ہو۔
کوئی بھی فرد بشمول آپ کے ویکیپیڈیا کو اپنی ہتھیلی میں تھام سکتا ہے۔
ویکیپیڈیا صارفین وہ افراد ہیں جو ویکیپیڈیا میں اپنا کھاتہ بناتے ہیں، اس میں تدوین وترمیم کا کام کرتے ہیں اور دائرۃ المعارف کے مفاد کے خاطر اس کی تنسیق وترتیب، زمرہ بندی اور مقالات نویسی میں کوشاں ہیں۔ اور ویکیپیڈیا کو ہر لحاظ سے ایک آزاد دائرۃ المعارف کی شکل دینے کے لیے باہمی تعاون فراہم کرتے ہیں۔
تعداد مرتبین
ویکیپیڈیا صارفین کی تعداد تاحال 140,330 ہوچکی ہے۔ تاہم ان میں سے ایک قلیل تعداد ہی مستقل پابندی سے اس منصوبہ میں شریک ہے۔ اور قلیل تناسب ایسے صارفین کا بھی ہے جو پابندی سے اس منصوبہ کی ترقی اور مضامین کی اصلاح پر تبادلۂ خیال کرتے ہیں۔ اس کے برخلاف غیر اندراج شدہ ویکیپیڈیا صارفین کی ایک بڑی تعداد ہے جو اس منصوبہ میں وقتاً فوقتاً شریک ہوتی ہے۔
درجۂ صارف
صارفی اختیارات کے لحاظ سے صارفین کے درج ذیل مراتب ہیں:
خیال رہے کہ بعض صارفی گروہ (مثلاً مضیفین) عالمی طور پر کام کرتے ہیں۔ اس صورت میں ان کے پاس مقامی ویکی کے اختیارات نہیں ہوتے۔
آخری ترمیم مورخہ 31 مارچ 2018ء بوقت 14:39
تمام مواد CC BY-SA 3.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔
اخفائے راز کے اصول
شرائط استعمالڈیسک ٹاپ
صفحۂ اولجستہ جستہ آس پاس داخل ہوں ترتیبات عطیہ دیجیےویکیپیڈیا کا تعارفعمومی اظہار لاتعلقی
دیگر زبانیںزیر نظر کریںترميم