ur.m.wikipedia.org
ویکیپیڈیا:اتفاق
اس صفحہ میں اردو ویکیپیڈیا کی حکمت عملی بیان کی گئی ہے، جسے ویکی نویسوں میں انتہائی مقبولیت حاصل ہے نیز یہ تمام صارفین کے لیے واجب الاتباع معیار بھی ہے۔ آپ اس صفحہ میں ترمیم کرسکتے ہیں، لیکن خیال رہے کہ آپ کی کوئی ترمیم کسی اتفاق رائے کے خلاف نہ ہو۔

ویکیپیڈیا پر فیصلہ کرنے کا بنیادی طریقہ اکثریت کی رائے ہے اور یہ ویکیپیڈیا کے مقاصد کے حصول کے لیے بہترین طریقہ کے طور پر قبول کیا جاتا ہے۔ ویکیپیڈیا پر اکثریت کی رائے سے مراد اِجماع (اتفاق کلی) نہیں (جو ایک مثالی نتیجہ ہے، لیکن یہ ہربار ممکن نہیں) اور نہ ہی یہ ایک رائے شماری کا نتیجہ ہے۔
آخری ترمیم مورخہ 1 فروری 2019ء بوقت 16:40
تمام مواد CC BY-SA 3.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔
اخفائے راز کے اصول
شرائط استعمالڈیسک ٹاپ
صفحۂ اولجستہ جستہ آس پاس داخل ہوںعطیہ دیجیےویکیپیڈیا کا تعارفعمومی اظہار لاتعلقی
دیگر زبانیںزیر نظر کریںترميم