ur.m.wikipedia.org
ویکیپیڈیا:عمومی اظہار لاتعلقی
عمومی اظہار لاتعلقیمندرجات اظہار لاتعلقیقانونی اظہار لاتعلقیطبی اظہار لاتعلقیRisk اظہار لاتعلقی
ویکیپیڈیا صحت ومعتبریت کی کوئی ضمانت فراہم نہیں کرتا
آپ آزاد ہیں
تجارتی نشانات
ویکیپیڈیا کو تجارتی غرض سے استعمال میں نہ لائیں، نہ اس تعلق سے کوئی رائے یا مشورہ تحریر کریں اور نہ ہی کوئی اشتہار دیں، اگر کسی مضمون یا صفحہ سے یا مکمل ویکیپیڈیا کے کسی بھی اقتباس سے از خود کسی تجارتی اشیاء کی تعریف یا خوبیاں بیان ہوتی نظر آتی ہو تو انھیں مثال بناکر پیش نہ کریں اور نہ ہی تنقید کا نشانہ بنائیں، بلکہ اس کی اصلاح کی کوشش کریں۔
شخصیت کی حقوق
ویکیپیڈیا پر ایسا مواد موجود ہوسکتاہے جو کسی زندہ یا حال ہی میں فوت شدہ شخصیت کے بارے میں ہو۔ زندہ یا حال ہی میں فوت شدہ شخصیات کی تصاویر کا استعمال ان کے حقوق نشر و اشاعت سے قطع نظر بعض ممالک میں قانون حقوق شخصیت کے تحت محدود و پابند ہو سکتا ہے۔
دائرہ کار اور مواد کی قانونی حیثیت
پیشہ ورانہ مشورے نہیں ہیں
اگر آپ کو مخصوص مشورے کی ضرورت ہے (جیسے طبی، قانونی، مالی یا پر خطر انتظامی) تو متعلقہ شعبے کے کسی سند یافتہ ماہر سے رابطہ کریں۔
ویکیپیڈیا میں مالی، قانونی آراء اور طبی مشورے نہیں دیے جاتے۔
آخری ترمیم مورخہ 1 جولائی 2019ء بوقت 15:38
تمام مواد CC BY-SA 3.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔
اخفائے راز کے اصول
شرائط استعمالڈیسک ٹاپ
 صفحۂ اول جستہ جستہ  آس پاس  داخل ہوں  ترتیبات  عطیہ دیجیے  ویکیپیڈیا کا تعارف  عمومی اظہار لاتعلقی
دیگر زبانیںزیر نظر کریںترميم