ur.m.wikipedia.org
یمن
مغربی ایشیا میں واقع ایک اسلامی ملک
  
جمہوریہ یمن یا یمن مغربی ایشیا میں واقع مشرق وسطیٰ کا ایک مسلم ملک ہے۔ اس کے شمال اور مشرق میں سعودی عرب اور عمان، جنوب میں بحیرہ عرب ہے اور مغرب میں بحیرہ احمر واقع ہے۔ یمن کا دار الحکومت صنعاء ہے اور عربی اس کی قومی زبان ہے۔ یمن کی آبادی 2 کروڑ سے زائد ہے، جن میں سےزياده تر عربی بولتے ہیں۔
یمن
یمن کا پرچم 
نشان

 
شعار(عربی میں: الله ،الوطن، الثورة، الوحدة‎) 
ترانہ:

 الجمہوریہ المتحدہ[1] 
زمین و آبادی
متناسقات15°30′N 48°00′E / 15.5°N 48°E [2]
بلند مقامجبل نبی شعیب (3666 میٹر
پست مقامبحیرہ عرب (0 میٹر
رقبہ555000 مربع کلومیٹر[3][4] 
دارالحکومتصنعاء
عدن 
سرکاری زبانعربی[5] 
آبادی28250420 (2017)[6] 
حکمران
طرز حکمرانیجمہوریہ،  صدارتی نظام 
اعلی ترین منصبعبد ربہ منصور ہادی (2012–) 
سربراہ حکومتمعین عبد المالک سعید (15 اکتوبر 2018–)‎ 
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس1990 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر15 سال 
شرح بے روزگاری60 فیصد 
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقتمتناسق عالمی وقت+03:00 
ٹریفک سمتدائیں 
ڈومین نیمye. 
سرکاری ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ 
آیزو 3166-1 الفا-2YE 
بین الاقوامی فون کوڈ+967 
درستی - ترمیم
 
یمن میں جاری حالیہ تنازع کے لیے یمن میں حوثی بغاوت دیکھیے۔
مشرق وسطیٰ میں یمن عربوں کی اصل سرزمین ہے۔ یمن قدیم دور میں تجارت کا ایک اہم مرکز تھا، جو مسالوں کی تجارت کے لیے مشہور تھا۔ یہ وہ قدیم سرزمین ہے جس میں سے ولادت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے پچاس یوم قبل ایک ابرہہ نامی عیسائی بادشاہ خانہ کعبہ پر حملہ آور ہوا. حوالے کے لیے دیکھیے مولانا صفی الرحمن مبارکپوری کی کتاب الرحیق المختوم
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
بیرونی روابط
Yemen کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ویکیپیڈیا کے ساتھی منصوبے:
لغت و مخزن ویکی لغت سے
انبارِ مشترکہ ذرائع کامنز سے
آزاد تعلیمی مواد و مصروفیات ویکی جامعہ سے
آزاد متن خبریں ویکی اخبار سے
مجموعۂ اقتباساتِ متنوع ویکی اقتباسات سے
آزاد دارالکتب ویکی ماخذ سے
آزاد نصابی و دستی کتب ویکی کتب سے
ماقبل 
شمالی یمن اور جنوبی یمن
حکومت یمن
1990 تا حال
مابعد 
موجودہ
  1. http://www.yemen-nic.info/contents/laws_ye/detail.php?ID=18865
  2.  "صفحہ یمن في خريطة الشارع المفتوحة". OpenStreetMap. اخذ شدہ بتاریخ 18 اکتوبر 2021ء‎.
  3. World Atlas of Oil and Gas Basins — صفحہ: 206 — ISBN 1-4443-9005-8
  4. World Atlas of Oil and Gas Basins — عنوان : ‎Causes of Blindness among Adult Yemenis: A Hospital-based Study. — جلد: 15 — صفحہ: 3-6 — شمارہ: 1 — https://dx.doi.org/10.4103/0974-9233.53367https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/20379421https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pmc/articles/PMC2848797
  5. باب: 2
  6. ↑​https://data.worldbank.org/indicator/SP.POP.TOTL — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اپریل 2019 — ناشر: عالمی بنک
آخری ترمیم مورخہ 11 فروری 2021ء بوقت 13:09
ویکیپیڈیا
تمام مواد CC BY-SA 3.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔
اخفائے راز کے اصول
شرائط استعمالڈیسک ٹاپ
 صفحۂ اول جستہ جستہ  آس پاس  داخل ہوں  ترتیبات  عطیہ دیجیے  ویکیپیڈیا کا تعارف  عمومی اظہار لاتعلقی
دیگر زبانیںزیر نظر کریںترميم