معاونت:ہدایات اور پالیسیوں کا تعارف/4
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
< معاونت:ہدایات اور پالیسیوں کا تعارف


ہدایات اور پالیسیاں
ان کا مقصد وجود؟

مندرجات
مضمون نویسی کے بنیادی اصول و ضوابط

طرز عمل
دیگر صارفین سے کیسا برتاؤ رکھیں؟

خلاصہ
اپنی حاصل کردہ معلومات کا جائزہ لیں



خلاصہ

پالیسیاں ویکیپیڈیا کے بنیادی اصولوں کی شارح ہیں جبکہ ہدایات ان پالیسیوں کے نفاذ کی راہ سُجھاتی ہیں۔
مندرجات - مضامین معتدل نقطہ نظر کے حامل اور معتبر مآخذ سے حاصل شدہ معلومات پر مشتمل ہوں۔
طرز عمل - غیر واقعی اندیشوں کو پس پشت ڈال کر جرات کا مظاہرہ کریں۔ اختلاف کی صورت میں نیک نیتی فرض کریں، مکمل شائستگی کے ساتھ اپنا موقف پیش کریں اور بعد ازاں اتفاق رائے کا انتظار کریں۔

مزید معلومات
اب آپ ویکیپیڈیا کی ضروری پالیسیوں اور ہدایات سے آگاہ اور روحِ ویکیپیڈیا سے واقف ہو چکے ہیں، لہذا پوری خود اعتمادی کے ساتھ ویکی سفر کا آغاز کریں، ترمیم کریں، اصلاح کریں، نئے مضامین لکھیں اور افادہ و استفادہ کا خوش گوار ماحول قائم رکھیں۔ اس سلسلہ کی مزید معلومات کے لیے آپ صفحہ ویکیپیڈیا:ہدایات و حکمت عملیاں سے رجوع کر سکتے ہیں۔

حاصل کردہ معلومات کا تختہ مشق میں تجربہ کریں
ویکی آموزی کے صفحہ پر واپس جائیں >>



زمرہ جات: ویکی آموزیویکیپیڈیا کے مختصر مبادیات
تلاش
آلات
مربوط صفحات
متعلقہ تبدیلیاں
خصوصی صفحات
مستقل ربط
معلومات صفحہ
مختصر یوآرایل
ڈیٹا آئٹم
طباعت/برآمد
تخلیق کتاب
ڈاؤنلوڈ بشکلPDF
دیگر زبانیں
العربية
فارسی
English
Bosanski
Español
Galego
Hrvatski
Magyar
မြန်မာဘာသာ
ଓଡ଼ିଆ
తెలుగు
Türkçe
Українська
中文
ترمیم روابط
اس صفحہ میں آخری بار مورخہ 30 دسمبر 2018ء کو 13:45 بجے ترمیم کی گئی۔
تمام متن کریئیٹیو کامنز انتساب / یکساں-شراکت اجازت نامہ کے تحت دستیاب ہے، اضافی شرائط بھی عائد ہوسکتی ہیں۔ تفصیل کے لیے استعمال کی شرائط ملاحظہ فرمائیں۔ ویکیپیڈیا® ایک غیر منفعت بخش تنظیم ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن انکارپوریشن کا تجارتی مارکہ ہے۔
اخفائے راز کے اصول
ویکیپیڈیا کا تعارف
عمومی اظہار لاتعلقی
موبائل سائٹ
ترقی دہندگان
شماریات
کوکیز کی تفصیلات

تبادلۂ خیالشراکتیںکھاتہ بنائیںداخل ہوں
معاونتتبادلۂ خیال
مطالعہترمیمتاریخچہ
صفحۂ اولجستہ جستہ مطالعہنیا مضمون تحریر کریںرابطہ کریں
ویکیپیڈیا پر آغاز کریںمعاونتدیوان عامحالیہ تبدیلیاںمشاہدات اعلیٰتعداد ناظرینعطیہ دیجیےاپلوڈ تصویر