ویکیپیڈیا:Protection policy

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رشید حسرت
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 16 جون 1962 مٹھڑی ضلع کچّھی بلوچستان
شہریت پاکستان
عملی زندگی
مادر علمی بلوچستان یونیورسٹی
پیشہ شاعری


محمد شاہد جمال صابری تاریخ پیدائش ۔۔۔ 16/06/1997 مادر علمی ۔۔۔ جامع أشرف کچھوچھہ مقدسہ امبیڈکر نگر یو۔پی

جائےپیدائش ۔۔ لوفا نبٹولیہ۔ لکھنور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مدھوبنی بہار۔ انڈیا

ابتدائی زندگی[ترمیم]

رشید حسرت پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ایک نامور شاعر ہیں۔ ۱۶ جون ۱۹۶۲ کو مٹھڑی، (کچّھی) بلوچستان میں ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد مولوی محمد رمضان پاکستان ریلوے میں درجہ چہارم کے ملازم تھے۔ اس وجہ سے گزر بسر مشکل اور معاشی تنگ حالی کا سامنا تھا۔ لہٰذا انہیں میٹرک کے بعد بطور جونئیر کلرک ملازمت اختیار کرنا پڑی۔ بعد میں ایم اے کر کے لیکچرر بھرتی ہوئے۔ ۱۹۸۱ سے باقاعدہ شاعری کر رہے ہیں۔

تصانیف[ترمیم]

سوکھے پتوں پہ قدم ۲۰۰۱ اپسرا ادا کی بات ۲۰۲۱ خزاں آلود بہار ۲۰۲۲

حوالہ جات[ترمیم]

[1]

  1. https://www.rekhta.org/poets/rashid-hasrat/ghazals?lang=ur