الجزیرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
الجزیرہ
Al Jazeera
قسمسیٹلائٹ ٹیلی ویژن نیٹ ورک
ملکقطر
دستیابیعالمی
مالکالجزیرہ میڈیا نیٹ ورک
کلیدی شخصیات
شیخ حمد بن ثامر آل ثانی،چیئرمین
یاسر ابو ہلالہ، ڈائریکٹر جنرل[1]

الجزیرہ' (Al Jazeera)(عربی: الجزيرة al-ǧazīrah IPA: [æl dʒæˈzi:rɐ]، لفظی معنی "جزیرہ نما",[2]بحوالہ جزیرہ نما عرب) دوحہ میں قائم سرکاری امداد سے چلنے والا نشریاتی ادارہ ہے جو الجزیرہ میڈیا نیٹ ورک کی ملکیت ہے، جس میں جزوی طور پر قطر کا حکمران خاندان آل ثانی بھی رقم مہیا کرتا ہے۔[3]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "July 24, 2014 تغييرات في قناة "الجزيرة" العربية تطيح بالجزائري مصطفى سواق وتعيين الاردن ياسر ابو هلالة مكانه مديرا عاما"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2016 
  2. "FAQ – What does "Al Jazeera" mean?"۔ Al Jazeera America۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2015۔ The name "Al Jazeera" means "peninsula." 
  3. Habib Toumi (13 جولائی 2011)۔ "Al Jazeera turning into private media organisation"۔ گلف نیوز۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2013