دو پاکستانیوں کے قاتل امریکی اہلکار ریمنڈ ڈیوس کو مقتولین کے ورثاء کی جانب سے خوں بہا لے کر معاف کرنے پر رہا کر دیا گیا ہے۔ ہیلری کلنٹن کا کہنا ہے کہ معاوضہ امریکہ نے نہیں دیا۔

بحرین کے دارالحکومت مناما میں سکیورٹی افواج نے مظاہرین کو پرل سکوائر سے باہر کر دیا ہے۔

امریکہ نے جاپانی بحران پر تشویش ظٌاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ری ایکٹرز کو ٹھنڈا کرنے کی کوششیں ناکام ہو رہی ہیں۔

کرنل قدافی کے بیٹے نے الزام عائد کیا ہے کہ صدر نکولس سرکوزی کی صدراتی مہم کے لیے لیبیا نے پیسے دیے تھے۔

سائنس

مارکیٹ ڈیٹا

انڈیکس کا مول تبدیلی
100فُٹسی 5598.23 -97.05
100کے ایس ای 11794.57 -34.67
بی ایس ای 18358.69 191.05
ڈیٹا کم از کم پندرہ منٹ پرانا ہے۔
امریکی ڈالر کی قیمت
پاکستانی روپیہ 85.36 0
برطانوی پاؤنڈ 0.6248 -0.0005
بھارتی روپیہ 45.265 0.19

bbc.co.uk navigation

BBC © MMXI

بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔