پاکستان کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ امریکہ اور نیٹو کے لیے افغانستان امدادی سامان لے جانے کے بارے میں ان سے کوئی معاہدہ نہیں ہے۔

پاکستان میں سول اور فوجی قیادت نے تسلیم کیا ہے کہ کرم ایجنسی میں گزشتہ چند برسوں کے دوران فرقہ وارانہ جھڑپوں میں سولہ سو افراد ہلاک ہوئے۔

امریکہ نے ایران سے رواں ماہ کے آغاز میں ایرانی حدود میں اتارے جانے والے جاسوس طیارے کی واپسی کا مطالبہ کر دیا ہے۔

شام میں حکومت مخالف مظاہروں کے باوجود پیر کو بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں، حزبِ اختلاف نے ان انتخابات کا بائیکاٹ کر رکھا ہے۔

خصوصی ضمیمہ

  • پاکستان کے قبائلی علاقے مہمند ایجنسی میں چیک پوسٹ پر نیٹو کے حملے میں چوبیس پاکستانی فوجی ہلاک ہوئے۔ اس حملے کے بارے میں بی بی سی کا خصوصی ضمیمہ۔

ریڈیو

bbc.co.uk navigation

BBC © 2011 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔