خبریں

صدر زرداری کو نیٹو کانفرنس میں شرکت کی دعوتصدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر نے بتایا کہ کانفرنس میں شرکت کا دعوت نامہ غیر مشروط ہے اور سپلائی لائن کی بحالی یا کسی دوسرے معاملے سے اس کا تعلق نہیں ہے۔