bbc.co.uk navigation

اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ اسلام مخالف فلم بنانے والے شخص نے آزادئ اظہارِ رائے کے حق کا غلط استعمال کیا ہے۔

بھارتی حکومت کے ڈیزل کی قیمت میں اضافے اورگیس پر سبسڈی کم کرنے جیسے فیصلوں کے خلاف جمعرات کو ملک گیر ہڑتال کی جا رہی ہے۔

شام میں حلب اور دمشق میں شدید جھڑپیں ہوئی ہیں اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ شامی حکومت اور باغی دونوں ہی ایک دوسرے کو فوجی طریقے سے شکست دینے پر اڑے ہوئے ہیں۔

صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں حکام کا کہنا ہے کہ پشاور میں ایک دھماکے میں آٹھ افراد ہلاک اور بائیس زخمی ہوئے ہیں۔

خصوصی ضمیمہ

  • لندن میں انتیس اگست سے شروع ہونے والے سنہ دو ہزار بارہ کے پیرالمپکس مقابلے نو ستمبر کو رنگا رنگ تقریب کے بعد اختتام پذیر ہو گئے۔

ریڈیو

BBC © 2012 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔