BBC Urdu صفحہ اول
تصاویر
ماحولیاتی تبدیلیوں سے نبردآزما جنگلی حیات
ماحولیاتی تبدیلیوں سے نبردآزما جنگلی حیات
نیشنل جیوگرافک کے سلسلے ’فوٹو آرک‘ کے بانی جوئل سارتر کی چڑیا گھروں میں محفوظ جنگلی حیات کی چند تصاویر۔
دبئی ٹیسٹ میچ کا دوسرا دن
دبئی ٹیسٹ میچ کا دوسرا دن
دبئی میں دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے 378 رنز کے جواب میں انگلینڈ کی پہلی اننگز جاری ہے۔
منظرنامہ
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ 2015
متحدہ عرب امارات میں پاکستان اور انگلینڈ کے مابین جاری کرکٹ سیریز پر بی بی سی اردو کا خصوصی ضمیمہ۔
- 21 اکتوبر 2015
پاکستان
’اگر افغان صدر چاہیں تو مذاکرت کی دوبارہ کوشش کر سکتے ہے‘
پاکستان کے نواز شریف اعظم نے کہا ہے کہ اگر صدر اشرف غنی چاہیں تو پاکستان دوبارہ سے کابل اور افغان طالبان کےمابین مذاکرت کی میزبانی کی کوشش کر سکتا ہے۔
- 23 اکتوبر 2015
جیکب آباد میں محرم کے جلوس پر حملے میں 22 افراد ہلاک
پولیس کے ذرائع نے بتایا ہے کہ جیکب آباد میں نویں محرم الحرام کے موقعے پر ماتمی جلوس میں بم دھماکہ ہوا ہے جس میں چار بچوں سمیت 22 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
- 24 اکتوبر 2015
کھیل
کک کی وکٹ مل گئی مگر روٹ 76 رنز پر ناٹ آؤٹ
انگلینڈ نے پاکستان کو دبئی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 378 رنز پر آؤٹ کرنے کے بعد پہلے دن کا اختتام 182 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ پر کیا ہے۔کم روشنی کے سبب کھیل دس اوورز پہلے ختم کیا گیا۔
- 23 اکتوبر 2015
شہریار خان نے اصل بات چھپائی ہے: نجم سیٹھی
پاکستان کرکٹ بورڈ کے دو اعلیٰ ترین عہدیداروں شہریار خان اور نجم سیٹھی کے درمیان ’اختلافات‘ سامنے آئے ہیں۔
- 23 اکتوبر 2015
سیربین آن ڈیمانڈ
سیربین ٹی وی پروگرام آن ڈیمانڈ
سیربین پیر سے جمعہ پاکستان کے مقامی وقت کے مطابق شام سات بج کر تیس منٹ پر آج ٹی وی اور بی بی سی اردو ڈاٹ کام پر لائیو دیکھا جا سکتا ہے۔ اس لنک پر آپ اس کا آن ڈیمانڈ ورژن دیکھ سکتے ہیں۔
ورلڈ
نیٹو کی پچھلے دس برس کی سب سے بڑی جنگی مشقیں
نیٹو کی افواج میں شامل 36 ہزاروں فوجیوں پر مشتمل بحری، بری اور فضائی دستے اگلے چند ہفتوں میں پرتگال، اٹلی اور سپین گذشتہ ایک دہائی کی سب سے بڑی جنگی مشقوں میں حصہ لیں گے۔
- 23 اکتوبر 2015
تارکین وطن اب پرخطر سمندر کی بجائے سائیکلوں پر
سینکڑوں تارکینِ وطن نے بحیرۂ روم کے جان لیوا راستے سے اجتناب برتتے ہوئے روس سے ناروے تک سائیکل کے ذریعے سفر کر کے یورپ میں داخل ہونے کا ایک نیا راستہ تلاش کر لیا ہے۔
- 23 اکتوبر 2015
فن فنکار
شمالی وزیرستان سے چیغہ
شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے ایک سینئیر بیوروکریٹ افسر غلام قادر خان دواڑ نے اس علاقے کی دیہاتی زندگی، تاریخ اور مقامی ثقافت سے متعلق ایک کتاب لکھ کر اس تاثر کو غلط ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ وزیرستان صرف جنگ و جدال کا نام ہے۔
- 24 اکتوبر 2015
بانڈ سیریز کی نئی فلم ’ہنگامہ خیز تفریح سے بھرپور‘
نقادوں کی جانب سے جیمز بانڈ سلسلے کی نئی فلم کا والہانہ خیرمقدم کرتے ہوئے اسے ’خالص مار دھاڑ سے بھرپور ایکشن فلم‘ قرار دیا ہے۔
- 22 اکتوبر 2015
سائنس
بیماری سونگھ لینے والی خاتون
مغربی آسٹریلیا کے دارالحکومت پرتھ سے تعلق رکھنے والی اس خاتون سے ملیے جن کی سونگھنے کی حس سے پارکنسنز کے مرض کی تشخیص تبدیل ہو سکتی ہے۔
- 23 اکتوبر 2015
یو ٹیوب کی امریکی صارفین کے لیے سبسکرپشن سروس
دنیا میں ویڈیو شیئرنگ کی مقبول ویب سائٹ یو ٹیوب نے سبسکرپشن سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت صارفین کو ایکسکلیوسو ویڈیوز فراہم کی جائیں گی۔
- 22 اکتوبر 2015
آس پاس
کشمیر: اجتماعی فاتحہ خوانی روکنے کے لیے کرفیو نافذ
بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں ہندو ہجوم کے ہاتھوں مارے جانے والے نوجوان کی اجتماعی فاتحہ خوانی پر پابندی عائد کردی گئی ہے اور اسے روکنے کے لیے بیشتر مقامات پر کرفیو نافذ کیا گیا ہے۔
- 23 اکتوبر 2015
دلت لڑکے کی بھارتی پولیس کی حراست میں موت
بھارتی ریاست ہریانہ کے سونی پت میں ایک دلت لڑکے کی مشتبہ ہلاکت کے معاملے میں دو پولیس اہلکاروں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
- 23 اکتوبر 2015