پاکستان نے کہا ہے کہ شہزادہ فیصل کے دورے کے دوران ریاض میں 30 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے پیش کیے گئے تھے۔
دنیا
ایرانی وزیر خارجہ کے مطابق چھوٹے ڈرونز سے اصفہان میں کوئی نقصان نہیں ہوا البتہ اسرائیل کا حامی میڈیا شکست کو کامیابی کے طور پر دکھانے کی کوشش کر رہا ہے۔