کرکٹ تیسرا ٹی20: نیوزی لینڈ کی ’نوجوان‘ ٹیم نے پاکستان کو سات وکٹوں سے ہرا دیا نیوزی لینڈ نے مارک چیپمین کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پاکستان کو تیسری ٹی ٹوئنٹی میچ میں سات وکٹوں سے ہرا دیا ہے۔
کرکٹ آئی پی ایل: ریویو لینے میں ’مدد‘ کرنے پر ٹم ڈیوڈ اور پولارڈ پر جرمانہ ڈیوڈ اور پولارڈ کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کے تحت لیول ون کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا گیا تھا۔